پی ای سی یچ ایس گرلز کالج کی پرنسپل رخسانہ بلوچ کی ہٹ دھرمی ۔۔۔ – پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج پرنسپل نے وزیر تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا


پی ای سی یچ ایس گرلز کالج کی پرنسپل رخسانہ بلوچ کی ہٹ دھرمی ۔۔۔

پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج پرنسپل نے وزیر تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا

وزیر تعلیم کے منع کرنے کے باوجود طالبات کا یونیفارم تبدیل کرا دیا

پرنسپل کی جانب سے حمید سنز سے ہی یونیفارم خریدنے کی انسٹرکشن ۔۔۔۔۔

وزیر تعلیم نے ایک ہفتہ پہلے ہی یونیفارم تبدیل نا کرنے کی ہدایت کی تھی ۔۔۔

یونیفارم تبدیل کرنے سے طالبات مشکلات کا شکار ۔۔۔۔۔۔

والدین کا شدید مہنگائی کے دور میں دوبارہ یونیفارم خریدنے سے انکار ۔۔۔

والدین کا کہنا ہے کہ ایک ماہ پہلے ہی یونیفارم خریدا تھا اب دوبارہ نہیں خرید سکتے ۔۔۔۔۔

طالبات نئے یونیفارم کے ساتھ ہی کالج میں داخل ہو سکتی ہیں پرنسپل کی ہدایت ۔