پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی کار میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے تبصرے اور تنقید ۔

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی کار میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے تبصرے اور تنقید ۔
سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی کار میں سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک طوفان آیا ہوا ہے ان کے مداحوں کی جانب سے زبردست تبصرے تیز و تند جملے کسے جا رہے ہیں اور با صارفین کی جانب سے ایک لحاظ سے گروپ میں شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے ۔علیزے شاہ ایک مشہور ٹی وی اداکارہ ہیں انہیں عشق تماشا میں بلوچوں کا کردار

ادا کرنے پر 2018 میں شہرت حاصل ہوئی اور پھر ہم ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئی ۔سال 2019 میں عہد وفا کے لیے انہوں نے دعا کا کردار ادا کیا اس کے علاوہ ہر بری میں بھی ان کا کردار مرکزی نوعیت کا تھا


اور جو چہرے اور میرا دل میرا دشمن اور پھر انہوں نے انہیں شہرت حاصل ہوئی