لوہے سے خوبصورت پرندے بنانے والا پاکستانی ہنرمند قاسم سکندر شاہ

قاسم سکندر شاہ ایک ایسا پاکستانی ہنر مند ہے جو اپنے شوق کی وجہ سے لوہے کے ٹکڑوں سے خوبصورت پرندے بناتا ہے یہ پرندے دیکھ کر آپ بالکل دنگ رہ جائیں گے کہ یہ اصلی ہیں یا نقلی ۔قاسم سکندر شاہ کا ہر واقعی قابل تعریف ہے ۔قاسم سکندر شاہ کی چیزیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ قد رت نے پاکستان میں کس قدر ٹیلنٹ چھپا رکھا ہے ۔قاسم شاہ کی بنائی ہوئی چیزیں باآسانی کسی بھی نمائش میں مقبولیت حاصل کر سکتی ہیں ۔بیرون ملک ایسے ہنر مندوں کی بہت قدر کی جاتی ہے ۔