پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامدمیر نئے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا کراچی پریس کلب کے اراکین اور الیکشن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی اور کراچی پریس کلب الیکشن ہی ٹرانسپیرنسی اور سرگرمیوں کو سراہا

پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامدمیر نئے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا ۔انہوں نے کراچی پریس کلب کے اراکین اور الیکشن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی اور کراچی پریس کلب الیکشن ہی ٹرانسپیرنسی اور سرگرمیوں کو سراہا اور انتخابی سرگرمیوں کے ماحول کو انجوائے کیا ۔اس حوالے سے انہوں نے ایک خصوصی ٹویٹ بھی کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی پریس کلب کے اندر ایک خوبصورت اسٹوڈیو بنایا گیا ہے اس کے اندر ایڈیٹنگ کی سہولیتیں بھی موجود ہیں جو صحافی دوست اپنے یوٹیوب چینل چلا رہے ہیں وہ ان سورتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔جمعہ کی شام یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ویلڈن کراچی پریس کلب