ڈیجیٹل کونٹنٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل کے وفد کی کرا چی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران سے ملاقات

کراچی: ڈیجیٹل کونٹنٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل کے وفد کی کرا چی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران سے ملاقات۔ گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناقابل معافی اور افسوسناک واقعہ پر اظہار یکجہتی اور ڈیجیٹل میڈیا کے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ وفد کی قیادت ڈی سی پی آئی کے ڈائریکٹر ایشیا ڈاکٹر کاشف موٹن نے کی۔ ان کے ہمراہ ایاز میمن موتیوالا، وحید جنگ، یوسف بادشاہ علی عمران و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر پریس کلب نے وفد کا شکریہ ادا کیا ۔اور کہا کہ وہ ان کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]