انیل د تہ انتقال کر گئے

سینئر صحافی پریس کلب کے رکن انیل دتہ اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث جمعہ کے روز انتقال کر گئے ہیں وہ زندگی کی آخری سانس تک اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے رہے جمعہ کے روز کراچی پریس کلب میں انکی طبعیت اچانک خراب ہوئی انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے انیل دتہ کی انگریزی صحافت میں گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔مرحوم زندگی کے آخری لمحات تک انگریزی روزنامہ دی نیوز سے وابستہ رہے۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]