نیشنل ایس ایم ای پالیسی 2019 انٹرایکٹو سیشن

کراچی:  نیشنل ایس ایم ای پالیسی 2019 میں انٹرایکٹو سیشن کے شرکاء کے ساتھ ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا گروپ فو ٹو۔ اس موقع پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور ارشد جمال،محمد شاہد، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک، قاضی مختادیر، سابق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، انجینئر ایم اے جباراور دیگر بھی مو جود ہیں۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]