بیرون ملک جانیوالے مسافر اب 2800 روپے ایئرپورٹ فیس بھی جمع کروائیں گے

بیرون ملک جانیوالے مسافر اب 2800 روپے ایئرپورٹ فیس بھی جمع کروائیں گے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کہ مطابق باہر ملک جانے والے مسافر ایئرپورٹ چارجز کاوٗنٹر پر ادا کریں گے پھر اپنی منزل تک جاسکیں گےَ۔


embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]