آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودہویں عالمی اردو کانفرنس آب و تاب سے جاری۔۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودہویں عالمی اردو کانفرنس آب و تاب سے جاری۔۔

کراچی: چودھویں عالمی اردو کانفرنس کا چوتھا و آخری روز۔۔۔

کراچی: آخری روز میں مختلف موضوعات پر چودہ سیشن اور سات کتابوں کی رونمائی رکھی گئی ہے

کراچی:عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے فلسفی، محققین، ادیب،شاعر اور فنکاروں نے شرکت کی ہے

کراچی:آج کے سیشنز میں دنیا بھر سےآن لائن بھی مندوبین شرکت کریں گے۔۔

کراچی:اج اردو نظریات اور تہذیبی تنقید،غزل کی تشکیلات،پاکستانی معشیت کے پچھتر سال اور عصری ایجینڈا،یارک شائر ادبی ایوارڈ،نسائی شعور،میں اور پاکستان اور عورت اور پاکستانی معاشرے پر دلچسپ سیشن رکھے گئے ہیں

کراچی:عارفہ سیدہ زہرا،مستنصر حسین تارڑ،انور مقصود،منور سعید،نورالہدی شاہ،زاہدہ حنا خیالات کا اظہار کریں گے

کراچی: پشتو اور سندھی زبان اور ادب پر بھی اج سیشن رکھا گیا ہے

کراچی:آخری روز کا اختتام ناہید صدیقی کے کلاسیکل رقص اور فرید ایاز ،ابو محمد کی قوالی پر ہو گا.