بابر اعظم ون ڈے میچ میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف  میچ میں سنچری مکمل کرنے کے دوران ون ڈے کیرئیر میں اپنے تین ہزار رنز بھی مکمل کر لیے انہوں نے یہ سنگ میل 70 میچوں میں عبور کیا ۔ ہاشم آملہ پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے تیز ترین تین ہزار رنز بنانے کا سنگ میل 57 اننگز میں عبور کیا تھا ۔چوبیس سالہ  بابر اعظم نے اکتوبر 2015 میں  اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا ‏  29سینچریاں اور پندرہ نصف سینچریاں بنا چکے ہیں۔

[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]

ان سے پہلے پاکستان کی طرف سے تیز ترین تین ہزار رنز بنانے کا اعزاز انعام الحق کے پاس تھا انہوں نے 87 اننگ کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا تھا جبکہ بھارت کے چھتر دھان نے یہ سنگ میل 72 میچوں میں عبور کیا تھا۔



بابر اعظم تیزترین 8 ہزار ون ڈے رنز بنانے والے ایشین کھلاڑی بھی بن گئے ہیں اور پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں اور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔ سنیل گواسکر نے بھی بابر اعظم کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہترین کرکٹر ہیں ان کی بیٹنگ بہت متاثر کن ہے ۔