کے الیکٹرک نے پیک آورز کا دورانیہ چار گھنٹے طے کر دیا ہے فی یونٹ 35 روپے کا ہوگا

کے الیکٹرک نے اپریل سے اکتوبر تک پیک آورز کا دورانیہ ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے دس بجے رات تک طے کر دیا ہے یعنی چار گھنٹے پیک آورز میں شمار کئے جائیں گے باقی 20گھنٹے نارمل ہوں گے پیک اوورز میں فی یونٹ پینتیس 35 روپے کا چارج کیا جائے گا ۔جبکہ نومبر سے مارچ تک پیک آ ور ز کا دورانیہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پیک اوورز کے دوران ایئرکنڈیشن استری اوون پانی کی موٹر وغیرہ سمیت زیادہ بجلی لینے والی چیزوں کا استعمال کم سے کم رکھنا چاہیے۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]