ٹی وی اداکار خالد انعم سمیت دیگر شہریوں کے اکاؤنٹ یو بی ایل UBL بوٹ بیسن برانچ نے منجمد کر دیئے

ٹی وی اداکار خالد انعم سمیت دیگر شہریوں کے اکاؤنٹ یو بی ایلUBL بوٹ بیسن برانچ نے منجمد کر دیئے۔ ٹی وی اداکار خالد انعم  نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو ہفتے پہلے یو بی ایل برانچ میں آکر اپنا بائیومیٹرک مکمل کرا دیا تھا، تصدیق کے باوجود ان کا اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا ہے اور ایسا صرف ان کے ساتھ نہیں بلکہ اور بھی شہریوں کے ساتھ کیا گیا ہے انہوں نے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی بورڈ بیسن برانچ کے حوالے سے شکایت اٹھائی ہے۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]