تھر سندھ کے گائو راھماں میں آسمانی بجلی گرنے سے 120 بکریاں ہلاک

سندھ کے علاقے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا۔آسمانی بجلی گرنے سے ایک سو بیس سے زیادہ بکریاں ہلاک ہوگئیں۔بکریوں کا مالک اور دیکھ بھال کرنے والا شخص صورت حال دیکھ کر بے ہوش ہو گیا۔علاقے کے لوگوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کی مدد کی جائے۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]