فلپائن کا 121 واں یوم آزادی کویت میں شاندار انداز سے منایا گیا

اس موقع پر نائب وزیر خارجہ برائے ایشیائی امور امبیسیڈر علی سلیمان السعید مہمان خاص تھے 
کویت سے بیورو چیف جیوے پاکستان طارق اقبال کی خصوصی رپورٹ
فلپائن کا 121واں یوم آزادی کویت میں شاندار انداز سے منایا گیا۔اس موقع پر نائب وزیر خارجہ برائے ایشیائی امور امبیسیڈر علی سلیمان السعید مہمان خاص تھے ۔تقریب میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا کویت میں تعینات مختلف ملکوں کے سفیروں  میں جن مہمانوں  نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت ان مہمانوں نے فلپائن کے یوم آزادی اور کویت اور فلپائن کے درمیان سفارتی تعلقات کی سالگرہ کی مناسبت سے فلپائن اور کویت کی شخصیات کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]




فلپائن اور کویت کی شخصیات نے مہمانوں کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کیا۔ فلپائن کی جانب سے تمام مہمانوں اور شرکاء کی آمد پر ان کا بطور خاص شکریہ ادا کیا گیا ۔فلپائن کے یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی کویت میں یہ سفارتی حلقوں کی یادگار اور پروقار تقریب تھی۔جہاں پر مہمانوں نے انتہائی خوشگوار انداز سے ایک دوسرے سے بات چیت کی اور خوش مزاجی سے شرکت کی۔تقریب کا ماحول بہت عمدہ اور کھانا لاجواب تھا۔تقریب کے شرکاء عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کرتے رہے۔


121st Independence Day of the Republic of the Philippines Celebrated in Kuwait
Special Report Tariq Iqbal Bureau Chief Jeevey Pakistan
40th Anniversary of Kuwait-Philippines Diplomatic Relations
Ambassador Ali Suleiman Al-Saeed, Assistant Foreign Minister for Asian Affairs was the Guest of Honor
Kuwait: (Tariq Iqbal) The Charge d’ Affairs Honorable Mohd Noorin Pendosina & Mrs. Jafifah T. Lomondot celebrated on the occasion of the National Day of the Republic of the Philippines on 20th June, 2019 at the Crowne Plaza Hotel
The reception was graced with the presence of the Chief Guest, Ambassador Ali Suleiman Al-Saeed, Assistant Foreign Minister for Asian Affairs of the State of Kuwait, and was attended by multiple guests from the diplomatic corps, Kuwait’s high ranking government officials, private sectors and members of the Thai Community in Kuwait
 

[supsystic-gallery id=156 position=center]