تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ کی میر محمد یوسف شاہوانی سے ملاقات، جلد صحت یابی کیلئے دعا

 آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن  All Pakistan Oil Tankers Owners Associationکے چیئرمین میر محمد یوسف شاہوانی کی عیادت کرنے تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ اور انچارج میڈیا سیل عبدالقیوم مجاہد  ان کے گھر پہنچ گئے اور  اللہ رب العزت سےان کی   جلد صحت یابی کی دعا مانگی۔