امتیاز خان فاران پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

امتیاز خان فاران پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش، قرارداد پی ٹی آئی کے جمال احمد صدیقی کی جانب سے ایوان میں پیش کی۔ تمام ارکان صدر پریس کلب پر حملہ  کی انتہائی مذمت کرتا ہے۔ قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ جمال صدیقی نے کہا کہ  امتیاز فاران ہمارے دوست ہیں،  واقعہ قابل مذمت اور ناپسندیدہ ہے،  پارٹی کی جانب سے کارروائی کی جارہی ہے۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]