چالیس ہزار کے بانڈ کی فروخت آج سے بند کردی گئی، اسٹیٹ بینک

کراچی: چالیس ہزارکا بانڈ31 مارچ 2020 کے بعدقابل قبول نہیں ہوگا، چالیس ہزار کےبیئرر بانڈ کی قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ چالیس ہزار کے بانڈ کے عوض نقد ادائیگی نہیں ہوگی،اسٹیٹ بینک


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]