کراچی ڈویژن کے ریڈ زون میں دفعہ144 کے نفاز میں میں چھ ماہ کی توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )حکومت سندھ نے کراچی ڈویژن کے ریڈ زون میں دفعہ144 کے نفاز میں میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے جسکا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون میں ہر قسم کے احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق پچیس جون سے ہوگا۔ دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔


[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]