امتیاز خان فاران صدر کراچی پریس کلب پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں،  ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ

سینئر رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر مسرور سیال کا معروف اینکر پرسن آفتاب مغیری کے پروگرام نیوز لائن وید آفتاب مغیری میں صدر کراچی پریس کلب امتیاز فاران پر بہیمانہ تشدد
کپتان کے ایک اور کھلاڑی کی غنڈی گردی، پی ٹی آئی کے مسرور سیال کا صدر کراچی پریس کلب امتیاز فاران پر حملہ، پی ٹی آئی کے غنڈہ عناصر نے سینئر صحافی امتیاز فاران سے ٹی وی شو میں غنڈہ گردی کی، تنقید برداشت کرنے کے بجائے صدر پریس کلب پر حملہ کردیا، ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے)نے امتیاز فاران سے بدتمیزی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا، پارلیمانی صحافی اے پی جے کے تحت منگل کو ( کل) سندھ اسمبلی پریس گیلری میں احتجاج کرینگے۔ مسرور سیال کے معافی مانگنے تک احتجاج جاری رہیگا۔ ترجمان اے پی جے