ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بڑا دھچکا آل راوٗنڈر آندرے رسل انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو عالمی کپ کے دوران ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور اس کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل انجری کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے ہیں ادریس صاحب کا شمار ویسٹ انڈیز کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

انہیں ان کے تجربے اور افادیت کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کرکٹ حکام نے ورلڈ کپ کی ٹیم کا حصہ بنایا تھا اور انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے اپنے بارے میں کیے گئے فیصلے کو درست ثابت کیا تھا ادر رسل گھٹنے کی سنگین انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور اسی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ کے باقی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔



ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے رسل کے متبادل کے طور پر سنیل ایمبرس اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے ہی خراب کارکردگی کی وجہ سے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے