93

کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران پر پی ٹی آئی کے رہنما مسرور سیال کے تشدد کی ملک بھر میں نے مذمت




سندھ کےوزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے پی ٹی آئی رہنما مسرور سیال کی جانب سے سینئر صحافی امتیاز فاران پر بیہمانہ تشددکی سخت مذمت کی ہے، پی ٹی آئی قیادت مسرور سیال کے خلاف فوری ایکشن لے،  پی ٹی آئی ڈکٹیٹر مشرف کی طرح میڈیا کے آواز کو دبا نہیں سکتی،  پی ٹی آئی کے نالائق حکمرانوں میں اپنے سیاسی پیر مشرف کی روح آگئی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے اگر مسرور سیال کہ خلاف ایکشن نہ لیا تو پولیس قانونی کارروائی کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں