وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا این ای ڈی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا این ای ڈی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

* میں اس یونیوسٹی کا اسٹوڈنٹ ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* این ای ڈی یونیوسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش نے اس ادارے کو بہتر کرنے میں بڑی محنت کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

این ای ڈی یونیوسٹی نے بہت ترقی کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* امریکا میں اس کو کانووکیشن نہیں کہتے بلکہ کمینسمنٹ (آغاز) کہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کیونکہ آپ نئے فیز میں داخل ہوتے ہو، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے پاس آؤٹ ہونے والے اسٹوڈنٹس کو یونیوسٹی کے چوکیدار سے لیکر فیکلٹی ممبران تک سب کو احترام سے یاد کیا

* ڈاکٹر سروش نے آن لائن اسٹڈی کی بات کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جب میں نے یہاں سے گریجوئیشن کیا تھا تب یونیوسٹی کے ہر ڈپارٹمنٹ سے کلیئرنس لی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

میں این ای ڈی کے بعد دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کر کے آیا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

* میں 2002 میں ایم پی اے بنا اور آج وزیراعلیٰ وں، سید مراد علی شاہ

* این ای ڈی یونیوسٹی نے بہت ترقی کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* امریکا میں اس کو کانووکیشن نہیں کہتے بلکہ کمینسمنٹ (آغاز) کہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کیونکہ آپ نئے فیز میں داخل ہوتے ہو، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے پاس آؤٹ ہونے والے اسٹوڈنٹس کو یونیوسٹی کے چوکیدار سے لیکر فیکلٹی ممبران تک سب کو احترام سے یاد کیا

* ڈاکٹر سروش نے آن لائن اسٹڈی کی بات کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جب میں نے یہاں سے گریجوئیشن کیا تھا تب یونیوسٹی کے ہر ڈپارٹمنٹ سے کلیئرنس لی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹوڈنس کو کتابوں کا بہترین استعمال کرنے کی ہدایت کی

* ایمانداری اور محنت سے تعلیم حاصل کرنا آپ کو زندگی میں بہت آگے لے جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* این ای ڈی کے وائس چانسلر کو یونیوسٹی کا سوینیئر پیش کیا