جیکب آباد منشیات کے دو مختلف مقدمات کى عدالت میں سماعت جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو عمر قید و جرمانے ادا کرنے کا فیصلہ سنادیا گیا۔

جيکب آباد رپورٹ- ايم ڈى عمرانى
—–

تفصيلات کے مطابق
جیکب آباد ماڈل ٹرائل کورٹ کے فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ذوالفقار شیخ کی عدالت میں دو مقدمات کی شنواٸی ہوٸی جس میں ملزمان پر منشیات کے ہوئی جس میں 3ملزمان پر منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہوا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ايک م کيس کے ایک اور دوسرے کیس کے ملزمان سمیت
تینون مجرموں کو عمر قید اور فی کس ایک ایک لاکھ روپیہ جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی، سزا پانے پر والوں میں الٰہی بخش غوث بخش اور ہاشم بروہی کو
سی آئی اے پولیس نے روان سال کے یکم مئی کو تھانہ مولاداد کے علاقے میں دوران چیکنگ گرفتار کیا تھا دونوں غوث بخش اور الٰہی بخش سے 20کلو گرام چرس برآمد کی تھی جبکہ دوسرے مقدمے میں ہاشم بروہی کو گڑھی خیرو پولیس نے سیف اللہ کینال سے گرفتار کر کے قبضے سے 29کلو 630گرام چرس برآمد کر کے منشیات رکھنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔