وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی احتجاج کی کال اور تحریک کی تجویز کو وزیراعظم نے سیاسی قوت کے ساتھ نمٹنے کی حکمت عملی بنالی

ملک کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم نے عوامی اجتماعات سے خطاب کا فیصلہ کرلیا ،

اور اپوزیشن کی عدلیہ مخالف سازشوں کا جواب دیا جائے گا

انتخابات سے قبل عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ