شہید بے نظیر بھٹو کی وائس چانسلر پروفیسر انیلا عطاالرحمان دس روزہ دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گیں


لاڑکانہ ۔۔ عاشق پٹھان
——

شہید بے نظیر بھٹو کی وائس چانسلر پروفیسر انیلا عطاالرحمان دس روزہ دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گیں

جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر انیلا عطاالرحمان انگلینڈ میں پینکریاز کینسر پر ایک کانفرنس میں شرکت کریں گی

پروفیسر انیلا عطا رحمان یکم دسمبر سے 10 تک انگلینڈ میں رہیں گیں

وائس چانسلر کی غیر موجودگی میں ڈین آف فیکلٹی بیسک سائینسز پروفیسر صفدر شیخ عارضی طور پر معاملات کو دیکھیں گے