پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرادیا

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔

قازقستان میں جاری ایشین آئی ٹی ایف چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی۔
ایونٹ کا فائنل آج میزبان قازقستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔