نسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے سندھ حکومت نے پولیس کی بھاری نفری پہنچادی اور مظاہرین نے مزاحمت شروع

نسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے سندھ حکومت نے پولیس کی بھاری نفری پہنچادی اور مظاہرین نے مزاحمت شروع کردی اس موقع پر آباد کے چیئرمین محسن شیخانی بھی موقع پر پہنچ گئے اور پولیس سے مذاکرات کی بھرپور کوشش کی لیکن پولیس نے کاروائی جاری رکھی اور مظاہرین پر آنسو گیس کا سلسلہ شروع کردیا