چڑیا گھر جانوروں کی جیل ہے جس میں ان کو بے گناہ ساری زندگی کے لیے قید کردیا جاتا ہے

یہ دو تصاویر ہیں ایک ہی شیر کی۔۔۔ ایک اُس وقت جب ان کو کراچی کے چڑیا گھر لایا گیا دوسری تب جب یہ کل مرگیا۔۔۔
چڑیا گھر جانوروں کی جیل ہے جس میں ان کو بے گناہ ساری زندگی کے لیے قید کردیا جاتا ہے

اور پھر لاش ہی باہر آتی ہے۔۔۔
چڑیا گھر کو بند ہوجانا چاہیے ، جانوروں کے لیے بھی یہ دنیا اتنی ہی اہم ہے جتنی انسانوں کے لیے۔۔۔ ان کو بھی آزاد چھوڑا جائے یا پھر ان کو سفاری کا ماحول بنایا جائے جہاں یہ آزادی سے گھوم سکیں اور عوام بھی سفاری میں ان کو دیکھ سکیں۔۔۔