میرپورخاص ایپکا حیدرآباد اور میرپورخاص کا وفد سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیغ سے ملاقات

میرپورخاص ( تحسین احمد خان )
ایپکا تعلیمی بورڈ حیدرآباد اور میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے 5 رکنی وفد نے صوبائی سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ صاحب سے ملاقات اور بورڈز کے تمام ایشوز خصوصاً بورڈز کے واجبات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بورڈز کے معاملات کو اسمبلی فلور پر بھرپور طریقے سے اٹھانے اور انکو حل کروانے کی یقین دہانی بھی کرائی… ملاقات میں ایپکا تعلیمی بورڈ حیدرآباد سے عبدالعزیز قریشی صدر، شاہد حسین میرانی پریس سیکرٹری، انوار احمد خان اور میر پور خاص تعلیمی بورڈ سے ارشد زبیر سینیئر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ میرپورخاص اور نعمان راجپوت سابق صدر تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے شرکت کی.