56

ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ولیم سن کے 3 ہزار رنز اور بھارت کے محمد شامی کی ہیٹرک

ورلڈکپ کے دو میچ انتہائی سنسنی خیز انداز میں اختتام پذیر ہوئے بھارت نے ایک مشکل میچ کے بعد افغانستان کو 11 رنز سے شکست دیدی بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ دوسری طرف ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان انتہائی سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔

جس سے نیوزی لینڈ نے صرف پانچ رنز سے جیتا کیوی کپتان کین ولیمسن نے شاندار 148 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے بریتھ ویٹ نے 82 گیندوں پر 101 رنز بنائے لیکن وہ اپنی ٹیم کو فتح کے بالکل قریب لے جانے کے باوجود آخری چھکا لگانے کی کوشش میں آؤٹ ہو گئے۔



شائقین کرکٹ کو یہ دونوں میچ جو ایک ہی روز کھیلے گئے مدتوں یاد رہیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں