34

افغانستان ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی

بھارت کے ہاتھ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کھانے والی افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ورلڈ کپ میں 10 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر چار ٹوک ٹیمیں سیمی فائنل میں کوالیفائی کریں گی بظاہر دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا سابق چیمپئن بھارت اور میزبان انگلینڈ کی ٹیم میں سیمی فائنل کوالیفائی کرنے والی فیورٹ ٹیموں میں شامل ہیں نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل پر اچھی پوزیشن پر ہے لیکن ابھی بڑی ٹیموں کے اہم ہے رہتے ہیں اس لیے یہ واضح نہیں ہے کہ کون سی چار ٹیمیں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔



آخر میں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ ان کے بہتر رن ریٹ کی وجہ سے ہوگا اس ورلڈ کپ میں بارش نے بھی میچوں کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے ٹیموں کے پوائنٹس ضائع ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں