مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی گورنر ہاؤس آمد

پیر پگارا اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات۔ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی، ذرائع کے مطابقگورنر سندھ اور پیر پگارا ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو  ہوئی، پیر پگارا اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات میں مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔