صنم بھٹو نے لندن میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ منائی

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے اپنی بہن شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ لندن میں منائی ۔انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کو بلایا اور بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔صنم بھٹو اپنی بہن بے نظیر بھٹو سے بہت قریب تھیں لیکن انہوں نے ساری عمر خود کو سیاست سے دور رکھا ۔



[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]