دل و دماغ کہہ رہا ہے پاکستان نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دے سکتا ہے، سکندر بخت

ورلڈ کپ کے اگلے میچوں میں پاکستان کے امکانات کے بارے میں سینئر کھلاڑیوں اور کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ تینوں میچوں میں سخت محنت کرکے کامیابی حاصل کرنا ہوگی پھر سیمی فائنل تک پہنچے گی۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

پاکستان کا اگلا اہم میچ نیوزی لینڈ سےہے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ دل اور دماغ کہہ رہا ہے کہ پاکستان باآسانی نیوزی لینڈ کو ہرا سکتا ہے۔



نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اچھا بڑا اسپنر نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی پاکستان کے سامنے اس لیے کمزور نظر آئی کہ اس کے پاس کوئی اچھا اسپنر نہیں تھا۔