ماضی کی مشہور ہیروئن انجمن نے 63 سال کی عمر میں شادی کر کے ملکہ ترنم نور جہاں کا ریکارڈ توڑ دیا

مشہور پاکستانی اداکارہ اور فلمی ہیروئن انجمن نے 63 سال کی عمر میں شادی کر کے ملکہ ترنم نور جہاں کا ریکارڈ توڑ دیا،  انیس سو اسّی اور نوے کی دہائی میں پاکستانی فلموں پر راج کرنے والی ہیروئن انجمن نے  63  سال کی عمر میں بھی شادی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے۔

[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]

کہ ان کے لئے  شادی کے گفٹ کے طور پر بنگلہ اور گاڑی گفٹ ہوئی ہے اداکارہ انجمن نے زیادہ عمر کی ہیروئنوں کا ٹرینڈ سیٹ کیا، ان کی ہم عصر  اداکارہ زیبا ، اداکارہ بابرہ شریف، اداکار دیبا اور دیگر بھی تقریباً ا سی ایج گروپ کی تھیں ۔