سرکاری دورے پر انگلینڈ جانے والے آئی جی سندھ کلیم امام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں میچ دیکھتے رہے

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام بھی کرکٹ کے زبردست شیدائی نکلے۔آئی جی سندھ اس وقت  برطانیہ میں حکومت سندھ کے سرکاری دورے پر ہیں اور   انگلینڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں دیکھا۔وہ انگلینڈ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی فتح پر خاصے خوش نظر آئے۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]