کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، لوگ بارش انجوائے کرنے گھروں سے باہر آگئے، ایم اے جناح روڈ، ملیر، قائد آباد، یوئیورسٹی روڈ، راشد منہاس روڈ، ڈالمیا، محمود آباد اور شاہراہ فیصل میں تیز ہواوٗں کے ساتھ بارش۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]