آئی سی آئی پاکستان کی جانب سے ماحول دوست بیگ کے استعمال سے ماحول کے تحفظ میں اہم پیش رفت

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے کاغذ کے لفافوں کی جگہ ماحول دوست بیگ تیار اور استعمال کیے گئے ہیں جن سے ماحولیات کے شہروں میں اہم مدد مل رہی۔یہ ماحول دوست بیگ آکسو بائیو ڈی گریڈ ایبل Oxo-biodegradable Called bags انتہائی ماحول دوست ہیں۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے مطابق اب تک یہ کمپنی ایک لاکھ 53 ہزار ایسے بیگس استعمال کر چکی ہے جس کے نتیجے میں ان کا دعویٰ ہے کہ 37 درختوں 15372 گیلن واٹر ۔9004 کلو واٹ آور ز بجلی، 4 بیرل تیل،بچانے میں مدد ملی ہے ایسے بی کا استعمال کرنے کے لئے دنیا بھر میں Go green with us کے نام سے مہم جاری ہے آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ نے اس میں شامل ہو کر پاکستان میں ماحول دوست اقدامات اٹھائے ہیں دیگر ادارے اور کمپنیاں بھی ایسے اقدامات اٹھا سکتی ہیں جن سے پاکستان میں ماحول کو بہتر بنانے میں مزید مدد حاصل ہو سکتی ہے۔



آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ ایک ذمہ دار کمپنی ہے ورلڈ واٹر ڈے کے حوالے سے اس کمپنی نے اپنے سوڈا ایش سیکشن میں ورلڈ واٹر ڈے منایا اس دن کو منانے کا مقصد پانی کی اہمیت کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کرنا تھا سیفٹی مینیجر رانا محمد عدیل نے تمام اسٹاف کو پانی کی اہمیت کے بارے میں بتایا کے انسانی جسم 70 فیصد پانی سے بنا ہے اور پانی ہمارے لیے کتنا ضروری ہے قرض پر تین حصے پانی اور ایک حصہ خشکی ہے مگر ان دنوں میں سنی تھی کچھ فیصد پانی ہی پینے کے قابل ہے مزید اس بات پر غور کیا گیا کہ ہم کس طرح سے پانی کو پلانٹ میں اپنے گھروں میں ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں اگر ہم زمانے کے دوران پانی کا استعمال کریں برش کرتے وقت نسل کو بند رکھیں اگر ہم اپنی عادات بدل نے تو پانی ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے۔