خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے شکیل یامین کانگا فرانس روانہ

خواتین کا فٹبال ولڈکپ اس سال فرانس میں کھیلا جا رہا ہے فیفا ویمن ورلڈ کپ فٹبال کے میچوں کی کوریج کے لئے پاکستان سے شکیل یامین کانگا فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔شکیل یامین کا نگا اس سے پہلے بھی مختلف ملکوں کا دورہ کر چکے ہیں۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

وہ فٹبال سمیت مختلف کھیلوں پر تفصیلی مضامین لکھتے ہیں اور انکی رپورٹنگ کرتے ہیں۔کھیلوں کے شائقین اور قارئین ان کے مضامین اور رپورٹنگ اسٹائل کو پسند کرتے ہیں۔