کراچی میں امریکہ کی سبکدوش ہونے والی قونصل جنرل کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب

کراچی میں امریکہ کی سبکدوش ہونے والی قونصل جنرل کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔تقریب میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سفارت کاروں اور مختلف لوگوں کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور کراچی میں تعینات رہنے والی امریکہ کی خاتون قو نصل جنرل کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا.

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]

امریکی قونصل جنرل نے بھی اپنے دور کو انتہائی یادگار اور خوشگوار قرار دیا۔تقریب میں جاپان،جرمنی، انڈونیشیا،سری لنکا کے قونصل جنرل اور ویتنام کے ٹریڈ کمشنر سمیت بڑی تعداد میں غیر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی الوداعی تقریب کا اہتمام بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کیا تھا۔