64

حیدرآباد کے قریب دو ٹرینوں کا تصادم ۔کھڑی ہوئی مال گاڑی سے مسافر ٹرین ٹکرا گئی

حیدرآباد کے قریب ٹرینوں کے تصادم کے بعد فوری طور پر ریلیف اوور شروع کر دیا گیا مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ہوئی ٹرین سے ٹکرا  گئی جس کے بعد ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے انتظامیہ کے متعلقہ حکام اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے مقامی انتظامیہ اور لوگوں نے مل کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا ۔عینی شاہدین کے مطابق تصادم کے نتیجے میں کافی نقصان ہوا اور کافی بوگیاں پٹری سے اتر جانے کے بعد ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگیا۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں