پاکستان سٹیزن پورٹیل کی بھرپور کامیابی، دس لاکھ لوگ رجسٹرڈ

صرف 8 مہینے پہلے متعارف کرایا جانے والا پاکستان سٹیزن پورٹیل اپنی شاندار کامیابیوں کے ساتھ کام آگے بڑھا رہا ہے دس لاکھ سے زائد لوگوں نے اس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کرا لی ہے یہ وزیراعظم عمران خان کا آئیڈیا تھا جس کو  آٹھ دن پہلے پی ٹی آئی کی حکومت نے لانچ کیا۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

اس سٹیزن پورٹیل نے بھر پور کامیابی حاصل کرتے ہوئے عوام کا گہرا اعتماد حاصل کرلیا ہے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اسے ایک مفید تجربہ قرار دیا ہے وزیر اعظم نے خود اس کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا اور لوگوں سے کہا تھا کہ یہ ایک اچھا تاثر قائم کرے گا۔

موبائل ایپلیکیشن ڈاوٗن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
Pakistan Citizen Portal
Download

 

اس پارٹی کی وجہ سے اب لوگوں کو کسی سیاسی سفارش کی  یا بیوروکریٹک ریفرنس کی ضرورت نہیں پڑتی اور وہ اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں اور اس پر ادارے حرکت میں آ جاتے ہیں عوام کو حکومت سے جو مشکلات اور مسائل درپیش ہوں ان کے حل کے لیے اس کا ایک موبائل ایپلیکیشن بھی بنایا گیا ہے اگر آپ کے گھر کے باہر گٹر لائن کا پانی ابل رہا ہے یا کوئی افسر کسی کام کے لئے سرکاری دفاتر میں رشوت مانگ رہا ہے تو اس جیسی تمام شکایات آپ حکومت کے بنائے ہوئے اس پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج کرا سکتے ہیں۔