کوہلو کے علاقے کاہان میں دہشت گردوں کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کیلئے جرگہ

کوہلو(جہانزیب راشد)
کوہلو کے علاقے کاہان میں دہشت گردوں کی جانب سے  ہتھیار ڈالنے کیلئے جرگہ کالعدم تنظیموں کے فراریوں نے ہتھیار حکام کے حوالے کردیئے۔آئندہ کسی تخریب کاری میں حصہ نہیں لیں گے۔ملک کی ترقی، خوشحالی کیلئے کام کریں گے، ہتھیار ڈالنے والوں کا موقف فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے، کالعدم یو بی اے سے ہے