نیو سول ہسپتال کے گودام سے ایک عدد جرنیٹر اور گیس سلنڈر چوری ہو گیا پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

میرپورخاص (تحسین احمد خان ) نیو سول ہسپتال کے گودام سے ایک عدد جرنیٹر اور گیس سلنڈر چوری ہو گیا پولیس نے تحقیقات شروع کر دی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں نئے تعمیر ہونے والے ضلعی ہیڈ کواٹر سول ہسپتال کے گودام سے ایک عدد جرنیٹر اور گیس سلنڈر چوری ہو گیا ہے پولیس کے مطابق واردات کی ہنوز ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے جب ایف آئی آر کے لئے سرکاری لیٹر موصول ہوگا تو ایف آئی آر درج کی جائے گی تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے ٭٭