سجاول: جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقیوم ہالیجوی ، صوبائی نائب امیر مولانا محمد صالح الحداد، تعلقہ سجاول امیر مولانامفتی نذیر احمد ، مولانااشرف میمن اور دیگر نے سجاول میں پہونچ کر ضلع سجاول کے ناظم مولانامحمد انور سومرو سے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی اور ایصال ثواب و دعائے خیر

سجاول: جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقیوم ہالیجوی ، صوبائی نائب امیر مولانا محمد صالح الحداد، تعلقہ سجاول امیر مولانامفتی نذیر احمد ، مولانااشرف میمن اور دیگر نے سجاول میں پہونچ کر ضلع سجاول کے ناظم مولانامحمد انور سومرو سے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی اور ایصال ثواب و دعائے خیر کی ، اس موقع پر جے یوآئی سجاول کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔