گزشتہ رات پولیس اسٹیشن لکی مروت کے چار اہلکاروں پر دوران گشت نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ سے چاروں جوان شہید

پشاور(جہانزیب راشد) گزشتہ رات پولیس اسٹیشن لکی مروت کے چار اہلکاروں پر دوران گشت نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ سے چاروں جوان شہید

تفصیلات کیمطابق واقع زین الدین پمپ لکی میانوالی روڈ کے قریب پیش آیا۔شہید ہونےوالوں میں اے اس آئی یعقوب خان سکنہ شہاب خیل
سپاہی مستقیم سکنہ پہاڑخیل تھل ،سپاہی انعام خان سکنہ عیسک خیل اور ڈرائیور رحیم اللّٰه سکنہ ناورخیل شامل ہے۔

جیوے پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں خیبرپختونخواہ پولیس اور شہداء کیلئے دعاکرتی ہے اللّٰه تعالی جوانوں کی شہادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین