وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا شہید عبداللہ مراد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی/ 26 اکتوبر 2021

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا شہید عبداللہ مراد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلی سندھ کا سلمان مراد سے انکی دادی کے انتقال پر تعزیت کی

اللہ تعالی مرحومہ کے بلند درجات فرمائے، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ