فیصل آبادمیں سابق لیگی رہنما الیاس جٹ کی بھتیجی کی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔سدرہ بندیشہ ممنوعہ بور کی آٹومیٹک رائفل سے ہوائی فائرنگ کر رہی ہیں


اسلام آباد (جہانزیب راشد)

فیصل آبادمیں سابق لیگی رہنما الیاس جٹ کی بھتیجی کی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔سدرہ بندیشہ ممنوعہ بور کی آٹومیٹک رائفل سے ہوائی فائرنگ کر رہی ہیں ۔ پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود خاتون نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں ۔سدرہ بندیشہ پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی نثار جٹ کی رشتہ دار بھی ہیں ۔فیصل آبادپولیس کی جانب سے تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا