‏ذرائع کے مطابق تحریک لبیک اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام

اسلام آباد (جہانزیب راشد) ‏ذرائع کے مطابق تحریک لبیک اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام ۔ پاک فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم ملک بھر میں موبائل فون سروس کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ساتھ ہی ساتھ تحریک لبیک  کے خلاف رات گئے ہنگامی بنیادوں پر  ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا