فیض آباد پر پولیس، رینجرز اور ایلیٹ فورس نے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ۔ہوٹلوں سمیت کھانے پینے والی اشیاء کے مراکز کو بھی زبردستی بند کروایا جا رہا ہے


راولپنڈی(جہانزیب راشد)فیض آباد پر پولیس، رینجرز اور ایلیٹ فورس نے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ۔ہوٹلوں سمیت کھانے پینے والی اشیاء کے مراکز کو بھی زبردستی بند کروایا جا رہا ہے۔
پولیس تاجروں کو حراست میں لے کر تھانوں میں منتقل کر رہی ہے۔پولیس نے فیض آباد بس اڈے پر تجارتی مراکز کو زبردستی بند کرانا شروع کر دیا ہے ۔